• news

انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، لاہور ریجن کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گا

انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، لاہور ریجن کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میںلاہور رےجن کا تےسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گا۔ اےسٹ زون وائٹس اور نارتھ زون وائٹس سٹےگ کرکٹ گرا¶نڈ، اےسٹ زون بلےوز اور وےسٹ زون وائٹس اتفاق کرکٹ گرا¶نڈ جبکہ وےسٹ زون بلےوز اور نارتھ زون بلےوز اےل سی سی اے گرا¶نڈ مےں آمنے سامنے ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن