• news

پنجاب سٹیڈیم کی رونقیں بحال ایتھلیٹس نے ٹریننگ شروع کر دی

پنجاب سٹیڈیم کی رونقیں بحال ایتھلیٹس نے ٹریننگ شروع کر دی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب سٹیڈیم کی رونقیں دوبارہ بحال، مرد اور خواتین اتھلیٹس نے مستقبل کے ایونٹس کی تیاریوں کیلئے ٹریننگ شروع کردی۔ اتھلیٹکس سے وابستہ کھلاڑی ان دنوں پنجاب سٹیڈیم ک میں جاری تربیتی کیمپ میں روازنہ دو گھنٹے پریکٹس کر رہے ہیں۔ ان کھلاڑیوں میں بیشتر ایسے اتھلیٹس ہیں جو مختلف یونیورسٹیز کی نمائندگی کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن