• news

تمباکو کے 80 فیصد خریدار غریب ممالک بھارت میں سالانہ 15لاکھ اموات کا خطرہ

تمباکو کے 80 فیصد خریدار غریب ممالک بھارت میں سالانہ 15لاکھ اموات کا خطرہ

لندن (آن لائن،بی بی سی) عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2030ء تک دنیا میں تمباکو کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 80 لاکھ سالانہ تک پہنچ جا نے کا خدشہ ہے۔ چین میں ہر سال سالانہ 20 اور بھارت میں 10 لاکھ تمباکو نوش مر جاتے ہیں۔ 2020 ءتک تمباکو سے مرنے والوں کی تعداد بھارت میں 15لاکھ سالانہ تک پہنچ سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن