• news

بھارتی ساحل پر زیر حراست جہاز کا پاکستانی عملہ فاقوں کا شکار، ایک کی حالت نازک

بھارتی ساحل پر زیر حراست جہاز کا پاکستانی عملہ فاقوں کا شکار، ایک کی حالت نازک

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارتی ساحل پر زیر حراست جہاز کا پاکستانی عملہ فاقوں کا شکار ہے۔ امت رپورٹ کے مطابق ایک ماہ قبل تحویل میں لئے گئے ”ایم وی میم“ پر موجود 18 رکنی عملے میں دوسرے ممالک کے لوگ بھی شامل ہیں۔ 5 پاکستانیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ ذرائع کے مطابق علیل پاکستانی کو دوا بھی نہیں دی جا رہی۔ صارم برنی نے بتایا معاملہ حل کرانے کی کوشش کر رہے ہیں یہ بحری جہاز ریاست گجرات کے ساحلی شہر بھاﺅنگر پر کھڑا ہے۔
حالت نازک

ای پیپر-دی نیشن