• news

سیکرٹری سول ایوی ایشن نے دمام جانے والی پرواز کی منسوخی کا سخت نوٹس لے لیا، مسافروں کو بروقت اطلاع کی جائے: نرگس سیٹھی

سیکرٹری سول ایوی ایشن نے دمام جانے والی پرواز کی منسوخی کا سخت نوٹس لے لیا، مسافروں کو بروقت اطلاع کی جائے: نرگس سیٹھی

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری سول ایوی ایشن اتھارٹی نرگس سیٹھی نے اسلام آباد سے دمام جانے والی پرواز کی منسوخی کا سخت نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نرگس سیٹھی نے ہدایت کی کہ مسافروں کو پرواز کی منسوخی کے بارے میں بروقت مطلع کیا جائے۔ مسافروں کو بتائے بغیر پرواز کے روانگی کی جگہ اور اوقات کار کے بارے میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔ اسلام آباد سے دمام جانے والی پرواز شیڈول کے مطابق گزشتہ شب 10 بجے روانہ ہونا تھی۔
پرواز منسوخ/ نوٹس

ای پیپر-دی نیشن