پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ پی آئی اے نے نیوی کو شکست دیدی
پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ پی آئی اے نے نیوی کو شکست دیدی
لاہور (سپورٹس رپورٹر) 10 ویں پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ 2013ءمیں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گورنگی بلوچ سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں پی آئی اے نے نیوی کے خلاف ایک صفر سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کا واحد گول شاکر لاشاری نے کیا۔ ریلوے فٹبال سٹیڈیم میں پی اے ایف اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا جو ایک ایک گول سے برابر رہا۔