• news

کامن ویلتھ گیمز، ہاکی ٹیم کی شمولیت کیلئے ڈیڈلائن میں 36 گھنٹے باقی

کامن ویلتھ گیمز، ہاکی ٹیم کی شمولیت کیلئے ڈیڈلائن میں 36 گھنٹے باقی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز کی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 36 گھنٹے باقی رہ گئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام نے تمام معاملہ حکومت پر چھوڑ رکھا ہے جبکہ کامن ویلتھ فیڈریشن کی جانب سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو ہاکی ٹیم کی شمولیت کے لئے ایک ماہ کی آخری ڈیڈ لائن دے رکھی ہے جو 15 ستمبر کو اختتام پذیر ہو جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن