• news
  • image

فلم ”داستان“ کی شوٹنگ رواں ماہ کے آخر تک شروع کر وں گا:حسن عسکری

فلم ”داستان“ کی شوٹنگ رواں ماہ کے آخر تک شروع کر وں گا:حسن عسکری

 لاہور(کلچرل رپورٹر) ہدایت کار حسن عسکری نے کہا ہے کہ میں اپنی فلم ”داستان“ کی شوٹنگ رواں ماہ کے آخر تک شروع کر دوں گا‘ میں صرف باتیں کرنے کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں اور پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے میرا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں۔ حسن عسکری نے کہا کہ فلم ”داستان“ کی 50 فیصد عکسبندی مکمل ہو چکی ہے اور رواں ماہ کے آخر میں فلم کی شوٹنگ مکمل کر کے تکنیکی کاموں کا بھی آغاز کر دیا جائیگا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن