• news
  • image

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا کرکٹ میچ آج صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جائیگا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا کرکٹ میچ آج صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جائیگا

 کارڈف (اے پی پی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا کرکٹ میچ آج صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جائیگا۔ آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن