• news

نواز شریف لاہور پہنچ گئے، آج اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرینگے

لاہور (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف دو روزہ دورے پر جمعہ کے روز لاہور پہنچ گئے۔ وہ آج (ہفتہ) لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن