• news

ملک میں ایک بھی غیر تصدیق شدہ سم موجود نہیں: پی ٹی اے

کراچی (این این آئی) پی ٹی اے نے کہا ہے ملک میں ایک بھی غیرتصدیق شدہ سم موجود نہیں ہے۔ 125ملین سمز میں سے 40لاکھ سمز کی دوبارہ سے تصدیق کی جا رہی ہے۔ ترجمان پی ٹی اے خرم مہران نے غیر تصدیق شدہ سمز کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن