سیکولر، سابق جرنیل، سکیورٹی حکام مذاکرات ناکام بنانا چاہتے ہیں، نگرانی کر رہے ہیں: احسان اللہ احسان
لندن اسلام آباد (آئی این پی) تحریک طالبان کے سیاسی کمشن کے رکن احسان اللہ احسان نے کہا ہے طالبان رہنما مذاکرات مخالف عناصر کی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں، ان میں سیکولر، سابق جرنیل اور سکیورٹی حکام شامل ہیں جو مذاکرات کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔