• news

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداروں کا اعلان

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے صدر زبیر خان نیازی نے شیراز احمد چیمہ جنرل سیکرٹری، رانا نوید عامر سیکرٹری اطلاعات اور محمد اصغر خان کو میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن