• news

جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ عسکریت پسندوں سے ہے: آصف زرداری کارکن ہر قربانی کے لئے تیار رہیں:بلاول

جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ عسکریت پسندوں سے ہے: آصف زرداری کارکن ہر قربانی کے لئے تیار رہیں:بلاول

اسلام آباد (آئی این پی+ این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ عسکریت پسندوں سے ہے جو طاقت کے ذریعے اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتے ہیں، یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے یہ بات کہی جبکہ بلاول نے کہا کارکن ہر قربانی کے لئے تیار رہیں۔

ای پیپر-دی نیشن