اخوان المسلمون کی احتجاجی مہم میں عیسائی بھی شامل ہوگئے
کراچی (خصوصی رپورٹ) مصر میں اخوان المسلمون کی احتجاجی مہم میں عیسائی بھی شامل ہوگئے۔ اُمت کے مطابق فوجی انقلاب سے توقعات پوری نہ ہونے پر قطبی صحافی نے مہم شروع کی۔ عیسائیوں نے معزول صدر ڈاکٹر مرسی کی بحالی میں کردار ادا کرنے کی دعوت کا زبردست خیرمقدم کیا ہے۔