ترکمانستان نے 2017ءمیں تاپی گیس پائپ لائن کی تعمیر شروع کریگا
اسلام آباد (اے پی اے ) ترکمانستان 2017ءمیں تاپی گیس پائپ لائن کی تعمیر شروع کریگا۔ وزیر برائے تیل و گیس کا کہنا تھا ترکمانستان جنوبی ایشیا کے ممالک کو گیس کی برآمد کیلئے اپنے بارڈر تک پائپ لائن بچھانے کا آغاز 2017ءسے کریگا جسے تین سال میں مکمل کرلیا جائیگا۔