• news

جنوبی کوریا نے چینی بحری جہاز کے 2300 مسافروں کورہا کر دیا

 بیجنگ (اے پی پی) جنوبی کوریا نے چینی بحری جہاز اور اس میں سوار 2300 افراد کو آزاد کر دیا ہے۔ اتوار کو چینی ٹوئرزم حکام نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا حکومت نے عدالتی حکم کے بعد بحری جہاز اور مسافروں کو چھوڑ دیا ہے۔ چینی کمپنی جیانگ سو شگانگ نے جہاز کو روکنے کے خلاف جنوبی کوریائی عدالت میں پٹیشن دائر کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن