• news

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی عوام اور فوج کی قربانیوں کے معترف ہمدردیاں انکے ساتھ ہیں: اولسن

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام اور فوج کی قربانیوں کے معترف ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن