• news

طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ عمران خان اورآرمی چیف کا ہے: امین فہیم

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ عمران خان اورآرمی چیف کا ہے، امن کی خاطر وفاقی حکومت کا ساتھ دیں گے، مذاکرات کو نہیں روکنا چاہئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوںنے کہاکہ دہشت گردی پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن