فیصل آباد: پنجابی کے معروف شاعر دلشاد احمد چن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پنجابی زبان کے معروف شاعر حاجی دلشاد احمد چن دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی پنجابی زبان کے معروف شاعر حاجی دلشاد احمد چن گذشتہ تین ماہ سے امراض قلب میں مبتلا تھے۔