لیڈی ڈیانا قتل: برطانوی وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی تفتیش کی جائے گی
کراچی (خصوصی رپورٹ) لیڈی ڈیانا قتل کیس میں برطانوی وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی تفتیش کی جائے گی۔ ڈیوڈ کیمرون اور پیٹروال آگاہ تھے ڈیانا کو ایس اے ایس سپیشل گروپ نے قتل کیا۔ ”سولجر ان“ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی ہدایت پر ڈیانا کو قتل کیا گیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کی خصوصی ٹیم نے ایلیٹ گروپ کے سابق افسروں اور کمانڈوز سے دوبارہ تفتیش شروع کر دی۔