• news

کوٹ لکھپت جیل پر دہشت گردوں کے حملے کی دھمکی، کمانڈوز تعینات

لاہور (نامہ نگار+ نوائے وقت رپورٹ) دہشت گردوں نے کوٹ لکھپت جیل پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ دھمکی دینے والوں نے طالبان اور القاعدہ کا نام استعمال کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور کمانڈوز کی بھاری نفری نے جیل کو چاروں جانب سے گھیرے میں لیکر سکیورٹی سخت کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن