• news

روسی بحریہ کی جوہری آبدوز میں دوران مرمت آتشزدگی

 ماسکو (اے پی پی) روسی بحریہ کی جوہری آبدوز میں دوران مرمت آگ لگ گئی۔ بحریہ کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور آبدوز سے تابکاری کے اخراج کا کوئی خطرہ نہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن