پشاور کے ڈاکٹروں کا آج سے شہر کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان
پشاور (ثناء نیوز) پرونیشنل ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے جنرل باڈی کے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ جب تک صوبائی حکومت سروس سٹرکچر اور دیگر مسائل کے حل میں سنجیدہ نہیں ہوتی تب تک تین بڑے ہسپتالوں میں ہڑتال کی جائیگی اور صرف ایمرجنسی میں مریض دیکھے جائیں گے۔