• news
  • image

چیف جسٹس نے کوئٹہ میں قیام مزید ایک روز بڑھا دیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کوئٹہ میں قیام مزید ایک روز بڑھا دیا ہے۔ چیف جسٹس کوئٹہ میں 17اور 18ستمبر کو لاپتہ افراد اور دیگر اہم مقدمات کی سماعت جاری رکھیں گے۔ 

epaper

ای پیپر-دی نیشن