• news

فلم ”ضدی پختون“ کی اسلام آباد میں شوٹنگ

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز قیصر ثناءاللہ خان کی نئی فلم ”ضدی پختون“ کی شوٹنگ اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار شاہد خان، اداکارہ دعا قریشی اور اداکارہ صوبیہ خان اور اداکارہ راحیلہ آغا شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن