• news

سینئر اداکارنیئر اعجاز نے طویل عرصہ کے بعد فلموں میں کام شروع کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار نیئر اعجاز نے ایک طویل عرصے کے بعد فلموں میں کام شروع کر دیا ہے۔ وہ کچھ عرصہ قبل فلم انڈسٹری سے مایوس ہو کر کراچی شفٹ ہو گئے تھے مگر اب انہوں نے فلموں میں کام شروع کر دیا ہے۔ وہ آج کل پرویز رانا کی فلم ”شرابی“ میں کام کر رہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن