• news

یوسف خان کی برسی پرسوں منائی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار یوسف خان کی چوتھی برسی 20 ستمبر کو ادا کی جائیگی۔ یوسف خان نے سینکڑوں فلموں میں کام کیا۔ وہ ایک طویل عرصہ مووی آرٹسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین بھی رہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن