آسٹریا : فائرنگ، 2 پولیس افسروں سمیت4 ہلاک
ویانا (وقت نیوز+اے ایف پی) آسٹریا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 پولیس افسر اور ایک ریسکیو ورکرسمیت 4ہلاک ہوگئے جبکہ ملزم نے ایک شخص کو یرغمال بنا لیا۔ سکیورٹی حکام نے بتایا دارالحکومت آسٹریا سے 100 کلو میٹر دور آننبرگ قصبے میں واقعہ پیش آیا۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے حملہ آور کے بچے بھی اس فارم میں موجود ہیں جہاں اس نے مغوی کو رکھا ہوا ہے۔