• news

الیکشن ٹربیونل کا پی ایس 128 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم

کراچی (نوائے وقت نیوز) الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 128 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دے دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وقار شاہ کامیاب ہوئے تھے۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے جعلی ووٹوں کی شکایت کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن