• news

تحریک انصاف نے میانوالی میں مبینہ دھاندلی کیخلاف الیکشن کمشن میں درخواست دیدی

اسلام آباد (خبرنگار) تحریک انصاف نے این اے 71میانوالی 1میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمشن میں درخواست دائرکردی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ این اے 71کے انتخابات کالعدم قرار دئیے جائیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن