• news

اسلام آباد اور نواح میں قائم کچی آبادیوں کے مکینوں کی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد اور نواح میں قائم کچی آبادیوں کے مکینوں کی رجسٹریشن شروع

کراچی (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد اور نواح میں قائم کچی آبادیوں کے مکینوں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔ امت کے مطابق مقصد جرائم کا خاتمہ ہے۔ 28کچی آبادیوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد مقیم ہیں۔ سیکٹر آئی الیون میں قائم کچی آبادی جرائم پیشہ افراد کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ 5برس میں چوری، ڈکیتی اور دیگر جرائم کے 18مقدمات غیرملکیوں کے خلاف رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔
رجسٹریشن

ای پیپر-دی نیشن