• news

آفتاب قرشی ویٹرن ٹی ٹونٹی کرکٹ گولڈن ایگلز کی 7 وکٹوں سے کامیابی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلا آفتاب قرشی ویٹرن ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میںگولڈن ایگلز نے ایس پی ایم بگز کو7وکٹوں سے ہرا دیا۔ ایس پی ایم بگز کی ٹیم 70 رنز پر آﺅٹ ہوگئی۔ گولڈن ایگلز نے 71 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن