• news

گولڈ سٹار کرکٹ کلب نے ٹاون شپ کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) گولڈن سٹار کر کٹ کلب نے ٹاﺅن شپ گرین کر کٹ کلب کو 69 رنز سے شکست دے دی۔ گولڈن سٹار کرکٹ کلب کی ٹیم 299 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئی۔ ذیشان شبیر نے 104رنز سکور کئے۔ ٹاﺅن شپ گرین کی ٹیم 230 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن