• news

نواب آف کالا باغ کی پوتیوں سمیرا اور عائلہ کی سیاسی جنگ تھانے تک پہنچ گئی

نواب آف کالا باغ کی پوتیوں سمیرا اور عائلہ کی سیاسی جنگ تھانے تک پہنچ گئی

لاہور (خصوصی رپورٹ) نواب آف کالا باغ کی پوتیوں سمیرا ملک اور عائلہ ملک کی سیاسی جنگ تھانہ تک پہنچ گئی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق دونوں پوتیاں الگ الگ سیاسی جماعت یعی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سے وابستہ ہےں۔ تاہم ان کی لڑائی کی بڑی وجہ اربوں روپے کی جائیداد کا تنازعہ ہے۔ سگی بہنوں کے گارڈر کے درمیان ہونے والے تنازعے نے اختلافات کو سنگین بنا دیا ہے۔ سمیرا کو ان کے چچا ملک اسد اور کزن ملک عمار اور فواد کی حمایت حاصل ہے جب کہ عائلہ کو ملک وحید سپورٹ کر رہے ہیں۔
سیاسی جنگ

ای پیپر-دی نیشن