• news

الیکشن کمشن نے ارکان اسمبلی سے دوہری شہریت کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی سے دہری شہریت کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ الیکشن کمشن نے ہدایت کی کہ تمام ارکان مالی اثاثوں کے ساتھ دہری شہریت سے متعلق بھی تفصیل جمع کرائیں۔

ای پیپر-دی نیشن