• news

امریکہ میں پاکستانی لڑکی کو ارینج میرج کیلئے فیصل آباد بھیجنے کے کیس کی تحقیقات شروع

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ دفتر خارجہ امریکہ میں مقیم پاکستانی لڑکی کے کیس کی تحقیقات کر رہا ہے جس میں لڑکی کو ارینج میرج کے لئے فیصل آباد بھیجا جا رہا ہے جہاں دباﺅ ڈال کر اس کی شادی کی جا رہی ہے۔ محکمہ کے اہلکار نے امریکی ٹیلی ویژن رپورٹر کو بتایا کہ وہ اس کیس کی آگاہی کے لئے تفتیش کر رہے ہیں تاہم ذاتی وجوہات کی وجہ سے ہم آگے کچھ نہیں کہہ سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن