• news

اترپردیش حکومت شہباز شریف کے نقش قدم پر ‘ذہین طلبا کو آج لیپ ٹاپ ملیں گے

میرٹھ (آئی این پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں سماج واری پارٹی کی حکومت نے شہبازشریف کی لیپ ٹاپ سکیم رائج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں اتر پردیش کے 10کالجوں کے 7575طلباءمیں (آج) اتوار کو لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن