• news

میلسی :نہر میں چھلانگ لگانے والی چاروں بہنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

میلسی(این این آئی)میلسی میں 2 روز قبل نہر میں چھلانگ لگانے والی 5 بہنوں میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، ایک کو زندہ بچالیا گیا تھا، لڑکیاں غربت کے باعث رشتے نہ آنے سے پریشان تھیں۔ نہر میں ڈوبنے کا واقعہ جمعرات کو علاقہ سائفن میں پیش آیاتھا۔

ای پیپر-دی نیشن