• news

فیصل آباد میں چوکی محرر نے بیماری سے تنگ آ کر سر میں گولی مار لی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی ) فیصل آباد میں گلفشاں چوکی کے محرر نے بیماری سے تنگ آ کر سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔ لیاقت آباد نمبر 2 کا 38 سالہ جہانزیب نے گذشتہ روز اپنے گھر میں خود کو کمرے میں بند کر کے کنپٹی پر گولی مار لی۔

ای پیپر-دی نیشن