• news

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کی شکایت پر ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم کو کام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کی شکایت پر ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم کو کام کرنے سے روک دیا۔ راجہ خرم آئندہ احکامات تک عدالتی اختیارات استعمال نہیں کر سکیں گے۔ اضافی چارج سیشن جج اعظم خان کو دیدیا گیا۔ راجہ خرم کے خلاف کارروائی چیئرمین سی ڈی اے کی درخواست پر ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم کے خلاف چیئرمین سی ڈی اے نے درخواست دائر کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن