عالمی قوتیں امن کیلئے مخلص نہیں، قوم کی بیٹی آج بھی دیار غیر میں قید ہے: فوزیہ صدیقی
کراچی (اے پی اے) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عالمی رہنما امن کا زبانی پرچار کرتے نہیں تھکتے عملاً شرماتے ہیں، آج بھی قوم کی بیٹی دیارِ غیر میں قید ہے، جنگوں نے دنیا کے بہت سے ممالک کو نگل لیا، عالمی قوتیں امن کے لئے مخلص نہیں۔، انہوں نے بین الاقوامی یوم امن کے موقع پرکہا کہ ہم ایسے دور میں رہ رہے ہیں ۔