• news

سونے اور ہیروں سے بنی لیمبرگنی کار قیمت 78 لاکھ ڈالر

دبئی (نوائے وقت نیوز) ویسے تو لیمبرگنی دنیا کی مہنگی ترین سپورٹس کار ہے لیکن اسکے سونے اور بیرون سے بنے چھوٹے سے ماڈل نے تو تمام ریکارڈ ہی توڑ ڈالے۔ اس ننھے منے ماڈل کی قیمت اٹھہتر لاکھ ڈالر ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں لیمبرگنی کے شو روم پر رکھا گیا یہ ماڈل بائیس قیراط سونے سے بنایا گیا ہے۔ اور اس پر بیرے جڑے ہیں۔ اس کار کو دبئی میں کار شو کے موقع پر فروخت کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن