• news

بھارتی عدالت نے گجرات میں گرفتار 5 پاکستانیوں کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی

گجرات(اے این این) بھارت کے صوبہ گجرات ہائی کورٹ نے انصار برنی ٹرسٹ انٹرنےشنل کے سربراہ اور پاکستان کے سابق وفاقی وزےر برائے انسانی حقوق انصار برنی کی درخواست پر پناما فلےگ جہاز اےم وی مےم پربھارت کے صوبہ گجرات مےں گرفتار پانچ پاکستانےوں سمےت عملے کے 17افرادکی رہائی اور انہےںتمام ضروری سہولتےں فراہم کرنے کے لئے متعلقہ حکام سے پےر 23 ستمبر کو بھارتی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عدالت نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنےاد پرانصار برنی ٹرسٹ انٹرنےشنل پانچوں پاکستانےوں سمےت عملے کے تمام افراد کی جلد رہائی کیلئے کوشاں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن