• news
  • image

نجم سیٹھی کیس کی سماعت آج ہوگی

نجم سیٹھی کیس کی سماعت آج ہوگی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے عبوری چیئرمین کے اختیارات کے حوالہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن کی سماعت آج ہونے کا امکان ہے۔ عدالت نے عبوری چیئرمین کو نوے روز میں کرکٹ بورڈ کے انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا اور اس مدت کے ختم ہونے میں صرف تین ہفتے باقی رہ گئے ہیں لیکن تاحال انتخابات کے حوالہ سے کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن