امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ احمر میں گر کر تباہ، 5 اہلکار لاپتہ‘ ہلاکت کا خدشہ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ احمر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار 5 اہلکار لاپتہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق لگتا ہے پانچوں ہلاک ہو گئے۔