• news

علی مدد جتک کی جعلی ڈگری کیس میں ضمانت منسوخ، دوبارہ گرفتاری کا حکم

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک کی درخواست ضمانت منسوخ ہو گئی۔ کوئٹہ ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں علی مدد جتک کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن