فلم ”دنیا“ فلمی شائقین کو سینماﺅں کا رخ کرنے پر مجبور کر دیگی : صائمہ نور
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان کی معروف اداکارہ و ہدایت کار صائمہ نے کہا ہے کہ عوام کی پذیرائی نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیامیری نئی فلم ”دنیا“ فلمی شائقین کو سینماﺅں کا رخ کرنے پر مجبور کر دیگی۔