• news

پاکستانی پنجابی فلمیں بھارت میں ہماری فلموں کی بڑی مارکیٹ بن سکتی ہےں: مصطفی قریشی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں ہماری فلموں کی بہت بڑی مارکیٹ بن سکتی ہے۔ ہماری حکومت کو چاہئے کہ وہ مشرقی پنجاب میں پاکستانی پنجابی فلموں کیلئے بات کرے۔ پنجابی فلم آج بھی ہم سے زیادہ اچھی کوئی نہیں بنا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن