• news

پنجاب حکومت کا فلم سنسر بورڈ فعال کرنےکااعلان

لاہور(کلچرل رپورٹر) پنجاب حکومت کا پنجاب فلم سنسر بورڈ فعال کرنے کا اعلان‘ آئندہ چند روز میں فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جائیگا۔ حکومت پنجاب نے اس سلسلہ میں باقاعدہ ہدایات بھی جاری کر دی ہیں اور اب صرف چیئرمین کی تقرری باقی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن